وین حملے کی یاد ابھی بھی تازہ ہے،مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،24اپریل ،2019
پچھلے سال ٹورنٹو میں ہونے والے ایک وین حملے میں دو افرد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعے کی یاد میں لاسٹ مین اسکوائر میں ایک تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر جان ٹوری نے کہا کہ اس واقعے کی یاد ابھی تک تازہ ہے اور اور ان کی دعا ہے کہ ایسا واقعہ دوبارہ پھر نہ دہرایا جائے۔تقریب میں مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔


متعلقہ خبریں