ویڈ اسٹوروں کی کمی،ٹورنٹو میں ویڈ بلیک مارکیٹ پروان چڑھنے لگی، زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،19اپریل ،2019

کینیڈا میں ہلکی پھلکی نشہ آور ادویات کوقانونی شکل دینے کے بعد ان کی فروخت میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے ۔یہ اشیاءفروخت کرنے والے اسٹوروںکے لئے لائسنس لینا لازمی ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں. زرائع کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ بغیر لائسنس ہی ایسی اشیاءکا کاروبار کررہے ہیں جس سے ایک متوازی بلیک مارکیٹ جنم لے رہی ہے۔


متعلقہ خبریں