ٹراﺅٹ لیک ، مکان میں آتشزدگی ، ماں اور چار بچے جھلس کر ہلاک

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،3مئی،2019

ٹراﺅٹ لیک اونٹاریو سے آنے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح ایک مکان میں آگ لگنے سے فرسٹ نیشن سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور چار بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ قبائلی کونسل چیف اور دیگر نے اس واقعے پر دلی رنج اور افسو س کا اظہار کیا ۔واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔


متعلقہ خبریں