ٹروڈو کی کھلے زہن اور لبرل ازم پالیسی کو دھچکا ،لاویل اسکینڈل میں پھنس گئے

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جو اپنے کھلے زہن اور لبرل ازم کی پالیسی کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے کو اب اپنے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعظم کو لاویل اسکینڈل کی وجہ سے شدید بحران کا سامنا ہے اور اس وقت انہیں اپنی سیٹ بچانے کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں۔