ٹورنٹو راپٹر ز ،آرلانڈو کو ہرا کر سیمی فائنل میں،لیونارڈ کے ستائیس پوائنٹ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،24اپریل ،2019

ٹورنٹو میں ہونے والے باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹورنٹو راپٹرز نے آرلانڈو میجک کو شکست دے دی۔ اس فتح کے بعد راپٹرز اب فائنل کھیلے گی۔ میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاوی لیونارڈو نے ستائیس پوائنٹ اسکور کر کے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔


متعلقہ خبریں