ٹورنٹو میں خطر ناک ڈرائیونگ کے خلاف مہم شروع ، جرمانے ہوں گے

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 14 اپریل ، 2019
پیل پولیس نے اعلان کیا ہے کہ خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ایسے ڈرائیوروں پر موقع پر ہی بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں
دوران ڈرائیونگ ، موبائل کا استعمال، کھانا پینا، جی پی ایس سیٹ کرنایا کسی دوسری متوجہ ہونا خطرناک ڈرائیونگ کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں