ٹورنٹو پولیس کے چیف مارک ساﺅنڈر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع منظور

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28اگست،2019
سرکاری زرائع کے مطابق ٹورنٹو کے پولیس چیف مارک ساﺅنڈر کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔چیف ساﺅنڈر نے اس فیصلے پر خوشی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لئے ایک اعزاز ہے کہ وہ ایک نہایت معتبر ادارے کے چیف کے طور پر مزید ایک سال کام کر سکیں گے۔ ان کو یہ توسیع پولیس سروس بورڈ نے اعلیٰ کارکردگی کی بناءپر دی ہے۔


متعلقہ خبریں