ٹورنٹو کی شہری حکومت اور وفاق ساحلی علاقے کے تحفظ پر تیس ملین ڈالر خر چ کریں گے، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20اگست،2019
وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ٹورنٹو کی مقامی حکومت کی شراکت سے ساحلی علاقوں کے تحفظ کے لئے ایک پروگرام شروع کر رہی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد شجر کاری کے زریعے مستقبل میں آنے والے سیلابوں کو روکنا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس مقصد کے لئے دونوں جانب سے تیس ملین ڈالر کی لاگت سے ایک فنڈ قائم کیا گیا ہے جو شجر کاری کے لئے استعمال کیا جائے گا


متعلقہ خبریں