پاکستانی اور انڈین غریب عوام اور عام عوام کی درخواست،،،،،،

قومی آواز: اسلام آباد

پاکستانی خبریں 01 مارچ ، 2019
ھم تو کسی بھی صورت جنگ کے حامی نہیں ھم تو امن چاہتے ہیں اور امن کے ساتھ ایک وقت کی روٹی چاہتے ہیں جنگ کا پیسہ ھم پر خرچ کریں ھم اس سے گھر بنائیں گے، کپڑے لے لیں گے، علاج کریں گے، اسکول جائیں گے، کھلونے لے لیں گے اور متوازن خوراک کھائیں گے
ھم کسی بھی صورت جنگ نہیں چاہتے جنگ میں تو ھم مرتے ہیں کوئی سیاست دان مرتا ہے اور نہ ان کے بچے، کوئی جرنیل مرتا ہے اور نہ ان کے بچے، کوئی مولوی مرتا ھے اور نہ ان کے بچے ھمیں عزت سے جینے دیں


متعلقہ خبریں