پرتھ روڈ پرٹرک وین سے سے جا ٹکرایا ،تین افراد ہلاک ایک بچہ زخمی ،پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جون،2019
اونٹاریو پروونشل پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پرتھ روڈ انٹر سیکشن پر شام ساڑے چھ بجے ایک افسوسناک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کے مطابق ایک ٹرانسپورٹ ٹرک ایک وین سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں وین میں سوار تین افراد ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں