پریمر البرٹا جیسن کینی کی ڈگ فورڈ سے ملاقات ،کاربن ٹیکس و دیگر امور پر تبادلہ خیال

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،4مئی،2019
نئے منتخب پریمر البرٹا جیسن کینی نے جمعہ کو اسمبلی ہال اونٹاریو میں پریمر ڈگ فورڈ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں نے کاربن ٹیکس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ جیسن کینی اور پریمر ڈگ فورڈ دونوں وفاق کی جانب سے عائد کردہ کاربن ٹیکس کی مخالفت کر رہے ہیں۔

۔۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔۔۔


متعلقہ خبریں