پریمیر ڈ گ فورڈ اور مئیر جان ٹوری کی ملاقات،سیکورٹی کیمروں کی تنصیب پر اتفاق

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23اگست،2019
ٹورنٹو میں بڑھتے ہوئے تشدد اور ہتھیاروں کے استعمال کو روکنے کے لئے شہر میں تین ملین ڈالر کی لاگت سے سیکورٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ اور مئیر ٹورنٹو جان ٹوری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ان کیمروں کا کنٹڑول پولیس کے پاس ہو گا جس کی مدد سے جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھی جا سکے گی۔


متعلقہ خبریں