پناہ گزینوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے وفاقی کی جانب سے ٹورنٹو کو گیارہ ملین ڈالر کی امداد جاری

ھفتہ 4 اگست 2018
:قومی آواز ٹورنٹو
وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لئے ٹورنٹو سٹی کو گیارہ ملیں ڈالر کی امداد جاری کی گئی ہے تاکہ وہ پناہ گزینوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کر سکے۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں. بارڈر سیکیورٹی منسٹر بل بلیر نے جمعے کو مئیر جان ٹوری سے ملاقات کے بعد اس امداد کا اعلان کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں اگر ضرورت پڑی تو مزید امداد بھی فراہم کی جائے گی۔