پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاﺅآنے کا امکان، تجزیہ کار

قومی آواز ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 28 دسمبر ، 2018

سینر تجزیہ کار اور معیشت داں ڈان مکٹیگ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اتا ر چڑھاﺅ کا امکان ہے۔انہوں نے کرسمس پر پٹرول کی قیمت میں کمی کو ایک معجزہ قرار دیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں 2019میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاﺅ آ ئے گا لوگ اپنی پٹرول کی ٹینکیاں بھروا کر رکھیں۔