پچھلے ماہ کینیڈا بھر میں ریکارڈ ملازمتیں فراہم کی گئیں،شماریات کینیڈا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11مئی،2019
محکمہ شماریات کینیڈا نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ پچھلے ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق کینیڈا بھر میں ملازمتوں کی فراہمی میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران ایک لاکھ چھ ہزار سے زائد کل وقتی ملازمتیں فراہم کی گئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں