پہلی ششماہی میں کیوبک میں چالیس فیصد نئے امیگرینٹس آئے ہیں، پریمر فرانکوئس ریگالٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23اگست،2019
کیوبک کے پریمر فرانکوئس ریگالٹ نے کہا ہے کہ 2019کی پہلی ششماہی میں کیوبک میں اب تک چالیس فیصد تک نیم ہنر مند نئے امیگرینٹس آ ئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال یہ طے پایا تھا کہ امیگرینٹس کی تعداد کو کم کیا جائے گا تاہم کیوبک میں لیبر کی کمی کی وجہ سے صنعتی و تجارتی اداروں کو لیبر فورس میں کمی کا سامنا ہے جسے پورا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں