چائنا میں ایک اور کینیڈین شہری زیر حراست، ڈرگ کا الزام، گلوبل افئیرز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15جولائی،2019
چائنا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق چائنا کے شہر یان تائی میں ایک اور کینیڈین شہری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گلوبل افئیرز کے مطابق مذکورہ شہری کو مبینہ طور پر ڈرگ سے متعلقہ جرائم کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پرائیوسیی پالیسی کی وجہ سے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔ شہری سے رابطے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں