کرسمس چھٹیوں میں کونسی جگہ کھلی اور بند رہے گی

قومی آواز ۔ ٹورانٹو : کرسمس کی چھٹیوں میں کونسی جگہ کھلی اور بند رہے گی اس کا تذکرہ ذیل میں کیا جارہا ہے۔ ایٹن سنٹر،وان ملز،یارک ڈیل،شیروے گارڈن،پیسیفک مال،پرومینیڈ مال،سکوائر ون کھلے رہیںگے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ایل سی بی او اور بیئر سٹور شام چھ بجے تک کھلے رہیںگے۔ریگولر ٹی ٹی سی اور گو ٹرانزٹ چلتی رہے گی۔ کرسمس کے موقع پر سینما گھر، دی پیسیفک مال، گروسری سٹورز، رپلے ایکوائریم بھی کھلا رہے گا۔تمام حکومتی دفاتر،پوسٹ آفس،بینک اور لائبریریز بند رہیںگی۔باکسنگ ڈے پر تھیٹر،گروسری سٹورز،تفریحی مقامات،ٹی ٹی سی اور گوٹرانزٹ چلتی رہے گی۔اسکے ساتھ ساتھ نئے سال کی آمد کے موقع پر بھی کچھ شاپنگ مال کھلے اور کچھ بند رہیںگے۔


متعلقہ خبریں