کم فاصلے کی گو ٹرانزٹ سروس میں رعایتی ٹکٹ کا آغاز کر دیا گیا

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،21اپریل ،2019

گو ٹرانزٹ نے اعلان کیا ہے کہ کم فاصلے کے لئے سفر کرنے مسافروں کو کرایوں میں رعایت دینے کے لئے ایک خصوصی رعایتی اسکیم کا آغا ز کر دیا گیا ہے ۔ اس اسکیم کے تحٹ کم دس کلو میٹ تک کے فاصلوںکی مسافت کے لئے مسافروں کو چالیس فیصد تک کم کرایا ادا کرنا پڑے گا۔ ۔


متعلقہ خبریں