کون سی وفاقی جماعت اور اس کے رہنماآپ کی امنگوں کے حقیقی ترجمان ہیں، ابلاغی سروے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31جولائی،2019
ابلاغ عامہ کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی تین بڑی وفاقی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماﺅں جسٹن ٹروڈو ، اینڈریو شیر اور جگمیت سنگھ پر عوام کی رائے بکھری ہوئی ہے۔تجزیہ کار جسٹن لنگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی کینیڈین یہ سمجھتا ہے کہ کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت اس کی امنگوں کی درست ترجمانی نہیں کرتی تو وہ کیا کرے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔لنگ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاسی رہنما کے پاس عوام کے مسائل کا کوئی ٹھوس حل موجود نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں