کینیڈاکی خفیہ ایجنسی نے پرائیویسی قانون توڑ دیا

قومی آواز ۔ نامہ نگار ۔ اوٹاوا: کینیڈا کی سیکریٹ الیکٹرونک سپائنگ ایجنسی کاکہنا ہے کہ کینیڈا کی جاسوسی ایجنسی نے پرائیویسی قانون توڑ دیا ہے۔ واچ ڈاگز کے مطابق ایجنسیوں پر2013میں یہ عیاں ہوا کہ قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ اس کے ذریعے ڈیٹا دوسرے ممالک کوٹرانسفر کیاجارہا ہے۔ اس حوالے سے ہائی رینکنگ سی ایس ای آفیشل نے باقاعدہ بریفنگ دی ہے۔ وفاقی واچ ڈاگز کاکہنا ہے کہ کمیونیکیشن سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے باقاعدہ قانون سازی کی تھی لیکن ا س کا پاس نہیں رکھاگیا۔
مذید جاننے کے لیے پڑھتے رہیے قومی آواز