کینیڈا امریکہ تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ،یکم دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

اتوار30 ستمبر 2018
قومی آوازاوٹاوہ

نافٹا معاہدے پر اختلافات میں اضافہ ہونے پر کینیڈا امریکہ تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ وزیر خارجہ کرسشیا فریلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے میکسیکو کے ساتھ ایک فری ٹریڈ معاہدہ کیا ہے جس میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔
معاہدے میں شرکت کے لئے یکم دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ اس مسئلے پر کینیڈا امریکہ مزید مذاکرات جلد ہوںگے