کینیڈا اور چائنا کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری،امریکہ مدد کرے، چائنا

قومی آواز ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 25 دسمبر ، 2018

ایک چینی شہری کی کینیڈا میں گرفتاری کے بعد سے کینیڈا او ر چائنا کے درمیان سفارتی محاز پر کشیدگی جاری ہے اور اس میں اس وقت اور بھی اضافہ ہو گیا جب چائنا کے ترجمان ہوا چوینگ نے امریکہ اور یورپی یونین سے اپیل کی کہ وہ کینیڈا میں دو چینی شہریوں کی گرفتاری پر کینیڈا کی گوشمالی کریں۔ترجمان کے مطابق کینیڈین شہریوں کی گرفتاری اتنا بڑا معاملہ نہیں ہے جتنا چینی شہری کی گرفتاری بڑا معاملہ ہے۔


متعلقہ خبریں