”کینیڈا بھرپور معاشی وسائل کاحامل ہے“،نینشی کی ٹروڈو کوتنبیہہ

قومی آوازا:اوٹاوا:کیلگیری میئر نوہید نینشی نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کوتنبیہہ کی ہے کہ کینیڈا بھرپور معاشی وسائل کا حامل ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے ورلڈ اکنامک فورم میں بھی اس کاپرچارکیا ہے اور ٹروڈو نے بھی اسی بات پر زور دیا ہے۔ وہ چاہتے ہیںکہ کینیڈا میںں زیادہ سے زیادہ سے سرمایہ کار آئیں۔ کینیڈا کی معیشت بہت وسیع ہے۔ میئر کے نزدیک البرٹا کو سب سے بڑا مسئلہ ٹائیڈ واٹر کا ہے،تاہم کینیڈا کے پاس بھرپور ذرائع وسائل ہیں۔اس ملک کی درآمدات میں انرجی دوسرے نمبر پر ہے۔