کینیڈا بھر میں دوسری جنگ عظیم کی جنگ اٹلانٹک کی یاد میں تقریبات کا اہتمام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6مئی،2019
اتوار کو کینیڈا بھر میں دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلانٹک اوشین میں لڑی جانے والی جنگ کی یاد منائی گئی۔اس سلسلے میں نیشنل وار میوزیم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق فوجیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں شہریوں اور معززین نے شرکت کی۔تقریب میں شہداءکو خراج عقیدات پیش کیا گیا۔ اس جنگ میں چار ہزار چھ سو کینیڈین فوجیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں