کینیڈا :سکول میں شوٹنگ کے واقعات کی تاریخ

قومی آواز ۔ نامہ نگارلالوچی سسکاچیوان:اکینیڈامیں حال ہی میں سسکاچیوان میں سکول شوٹنگ کا ایک واقعہ ہوا ہے۔اس میں چار افراد مارے گئے ہیں۔یہ کوئی نئی بات نہیں  اس سے قبل بھی اسی قسم کے واقعات ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے میں کینیڈامیں سکول میں فائرنگ واقعات کی تاریخ بیان کی جارہی ہے۔ چھ دسمبر1989 میں مانٹریال ایکول پولی ٹیکنیک میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا تھا۔ اس میں پچیس برس کے مارک لیپائن نے درجنوں افراد مار دئے تھے۔ اس واقعے میں چودہ عورتیں ماری گئیں تھی اور بعد میں اس لڑکے نے خود کوبھی گولی مار لی تھی۔ کیو میں ڈاسن کالج ویسٹ ماﺅنٹ میں 2006 میں ایک واقعہ ہوا اتھا۔ ا س میں اٹھارہ برس کے لڑکے اناستازیا ڈ ی سوزا نے بیس افراد کومار دیا تھا۔ اس واقعے میں گن مین کنور گل بھی مارا گیا تھا۔ ٹورانٹو میں ڈبلیو سی جیفریز کالجیٹ انسٹی ٹیوٹ میں تئیس مئی2007کو پندرہ برس کے لڑکے جارڈن مینرز نے فائرنگ کی تھی۔ وہ بعد میںہسپتال میںمارا گیا تھا۔ اس واقعےمیں دو افراد پردفعہ لگائی گئی تھی۔کیومیں لیس ریسنز ڈی وائی مونٹیسوری گیٹینو میں پانچ اپریل2013میںفائرنگ کا واقعہ ہواتھا۔ اس میں دو افراد مارے گئے تھے۔ اس میں شوٹر کی شناخت ہوگئی تھی اوراس کانام روبرٹ چیرن تھا۔ اس واقعے میں 38برس کے نیل گیلیو مارے گئے تھے۔ الٹا میں ڈبلیو آر میئرز ہائی میں28 اپریل1999میں گریڈ نو کے سٹوڈنٹ جس کی عمر چودہ برس تھی نے تین بچوں کو مار دیا تھا۔