کینیڈا مصیبت زدہ میکسیکن تارکین وطن کی مدد کرے، اقوام متحدہ کی اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27مئی،2019
اقوام متحدہ نے کینیڈین حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ میکسیکن تارکین وطن کی مدد کرے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ہائی کمشنر اقوام متحدہ مارک مینلے نے یہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ نئے تارکین وطن سخت حالات اور خانہ جنگی سے پریشان ہوکر اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جن کی مدد کرنا عالمی برادری کا فرض ہے۔


متعلقہ خبریں