ڈونلڈ ٹرمپ اگلے صدر بننے جارہے ہیں،ڈوگ فورڈ

قومی آواز ۔ اوٹاوا:ڈوگ فورڈ کاامریکی الیکشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگلے صدر بننے جارہے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ مجھے یقین ہوچلا ہے کہ وہ اگلے صدر بن جائیںگے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں اب ٹرمپ کی ضرورت ہے، ہماری سوچ ٹرمپ سے کافی ملتی ہے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ سے بہت سے لوگ خوفزدہ ہیں۔