کینیڈا کے ٹیکنا لوجی سیکٹر کی ترقی میں تارکین وطن کا بہت بڑا کردار ہے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ٹیکنا لوجی سیکٹر کی ترقی میں تارکین وطن کا بہت بڑا کردار ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے یہ بات ٹورنٹو میں منعقد ہونے والی چار روزہ کولیژن کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کینیڈا میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے۔


متعلقہ خبریں