کینیڈین شہریوں کو چائنا میں سخت حالات کا سامنا ہے، امریکی سینیٹر جم رچی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12مئی،2019
امریکی سینیٹر جم رچی نے کہا ہے کہ چائنا اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر تی جا رہی ہے جس کا اثر کینیڈا چائنا تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ چائنا نے دو کینیڈین حکام مائیکل کورنگ اور مائیکل اسپاور کو زیر حراست رکھا ہوا ہے مگر امریکہ ان شہریوںکو رہائی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھے گا۔ انہیں جلد رہا کروایا جائے گا۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں