کینیڈین شہریوں کی معلومات افشا،فیس بک کو کورٹ میں کھینچنے کا اعلان،پرائیویسی کمشنر

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،26اپریل ،2019

فیس بک پر کینیڈین شہریوں کی نجی معلومات کے افشاءپر وفاقی پرائیویسی کمشنر نے کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر کے ترجمان ڈینیل ٹیرن کا کہنا ہے کہ فیس بک انتظامیہ شہریوں کی نجی معلومات کو راز میں رکھنے کی زمہ دار ہے مگراس کی غیر زمہ داری سے لوگوں کی نجی معلومات لیک ہو رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں