کینیڈین شہریوں کے لئے رشتہ ڈھونڈنے والا سوشل میڈیا فیچرفیس بک پر لانچ

کینیڈا 09 نومبر ، 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

کینیڈین شہریوں کے لئے رشتہ ڈھونڈنے والا سوشل میڈیا فیچر لانچ
کینیڈا کے شہریوں کے لئے رشتہ ڈھونڈنے میں آسانی پیدا کرنے کے لئے سوشل میڈیا سروس فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عنقریب ایک فیچر لانچ کر رہے ہیں جس کے زریعے کوئی بھی شخص اپنے اکاﺅنٹ سے اپنا پروفائل بنا کر رشتہ تلاش کر سکے گا۔ یہ فیچر فیس بک پر اس کے دوستوں سے بھی چھپا رہے گا اور صرف مطلوبہ افراد ہی اسے دیکھ سکیں گے۔ اس فیچر میں ٹیکسٹ کے زریعے گفتگو کی سہولت موجود ہو گی۔


متعلقہ خبریں