کیوبک میں سیلابی صورتحال، فوج طلب کر لی گئی،جینی ویو گلبالٹ

قومی آواز :کیوبک
کینیڈین نیوز،20اپریل ،2019
کیوبک کے وزیر برائے پبلک سیکیورٹی جینی ویو گلبالٹ نے اعلان کیا ہے کہ کیوبک میں سیلابی صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر وفاقی حکومت سے فوج بھیجنے کی اپیل کی گئی ہے۔وزیر قومی سلامتی رالف گوڈیل نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر علاقے میں فوجی دستے بھیج رہی ہے تاکہ شہریوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکالا جا سکے۔


متعلقہ خبریں