ہائی وے پر سوڈا کین لے جانے والا ٹرک الٹ گیا ، مشروب صاف کرنے میں کئی گھنٹے لگے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20جون،2019
ہائی وے 400پر بدھ کو اس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب ٹائر برسٹ ہو جانے کی وجہ سے سوڈا کین لے جانے والا ٹرانسپورٹ ٹرک بیچ سڑک پر الٹ گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ٹرک الٹنے سے سڑک پر ہر طرف مشروب پھیل گیا اور سڑک بند ہو گئی۔ پولیس نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد سڑک کو صاف کرنے کے بعد ہائی وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا۔


متعلقہ خبریں