ہاربر اسٹریٹ کی رہائشی بلڈنگ میں چوری کی واردات، پولیس نے فوٹیج جاری کر دی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11اگست،2019
ٹورنٹو پولیس کے اعلامیے کے مطابق ہاربر اسٹریٹ کی ایک رہائشی عمارت میں چوری کی واردات کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے جس میں دو نا معلوم افراد عمارت میں نقب زنی کرتے نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ جو کوئی ان افراد کو شناخت کر سکتا ہے وہ فوری پولیس سے رابطہ کرے۔


متعلقہ خبریں