ہانگ کانگ دنگوں کا اثر کینیڈا پر بھی پڑنے لگا، ہانگ کانگ کے تارکین میں بے چینی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28اگست،2019
ہانگ کانگ میں چلنے والی پرو جمہوری تحریک اور مظاہرین پر پولیس تشدد کے اثرات اب کینیڈا تک بھی پہنچنے لگے ہیں ۔ ہانگ کانگ میں پولیس ایکشن کو دیکھ کر وینکوور میں رہنے والے ایک ہانگ کانگ تارک وطن نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں کال کر کے اپنی شکایت درج کرا دی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پتہ چلا ہے کہ کینیڈا میں آباد ہانگ کانگ اور چائنا کے لوگ اس تحریک کو غور سے دیکھ رہے ہیں اور اس کے اثرات ان پر واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں۔


متعلقہ خبریں