ہاکی لیجنڈ اور آٹھ مرتبہ اسٹینلے کپ جیتنے والے عظیم کھلاڑ ی ریڈ کیلی انتقال کر گئے

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،3مئی،2019
اونٹاریو میں پیدا ہونے والے ہاکی کے عظیم کھلاڑی ریڈ کیلی اکیانوے سال کی عمر میں ٹورنٹو میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز میپل لیف سے کیا تھا۔ انجہانی نے آٹھ مرتبہ اسٹینلے کپ جیتنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔ ٹورنٹو اور ہاکی سے تعلق رکھنے والی دیگر تنظیموں نے ان کے انتقال پر تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
( خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں