ہمبر بے کے ساحل پر دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں،ایک شخص ہلاک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7جولائی،2019
ہمبر بے پولیس کے مطابق ہفتے کو ساحلی علاقے میں دو کشتیوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر کو بچا لیا گیا ۔پولیس کے مطابق دن ساڑے دس بجے ساحلی علاقے سے مدد کے لئے کال موصول ہوئی تھی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ایک عینی شاہد کے مطابق کشتی چلانے والے ایک قسم کی اسپورٹس کے مزے لے رہے تھے کہ کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔


متعلقہ خبریں