ہم نہ بھارت کیخلاف ہیں، نہ کوئی سازش کر رہے ہیں، وزیراعظم

February 24, 2017
قومی آواز لاہور۔
وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نہ بھارت کے خلاف ہیں، نہ اس کے خلاف کوئی سازش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، انتخابی مہم میں بھی بھارت مخالف جذبات نہیں اچھالے اور قوم نے ہمیں مینڈیٹ دیا، آج بھی بھارت سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔