ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کی سہولتوں کا نیا بل اسی ہفتے نافذ ا لعمل ہو گا، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16جولائی،2019
فیڈرل حکومت نے ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کی سہولیات کے لئے ایک نیا بل جاری کر دیا ہے جو اسی ہفتے نافذ العمل ہو گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس بل کے مطابق مسافروں کو سفر لیٹ ہونے منسوخ ہونے یا کسی اور شکایت پر ہرجانے کی ادائیگی کی سہولت بھی دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں