یونگی اسٹریٹ پر واقع ریسٹورنٹ کے عقب سے ہینڈ گرینیڈ برآمد ، علاقے میں سنسنی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19اگست،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق اتوار کی رات یونگی اسٹریٹ کے ایک ریسٹورنٹ کے عقب سے ایک ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا جسے ناکارہ کر دیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ریسٹورنٹ کے مالک ابتین گولزادہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ریسٹورنٹ کے عقب میں صفائی کر رہے تھے کہ انہیں یہ بم ملا جس پر انہوں نے پولیس کو طلب کر لیا۔ پولیس بم کی وہاں موجودگی کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں