8سالہ معصوم بچی کی قاتلہ کی جیل سے اصلاحی مرکز منتقلی ،وزیر اصلاح کا اظہار برہمی

بدھ26 ستمبر 2018

قومی آوازٹورنٹو : 8سالہ معصوم بچی کی قاتلہ کی جیل سے اصلاحی مرکز منتقلی ،وزیر اصلاح کا اظہار برہمی

دو ھزار نو میں آٹھ سالہ معصوم بچی ووڈ اسٹاک کے قتل کے جرم میں سزا یافتہ قاتلہ ٹیر ی لین مکلنٹک کو جیل حکام کی جانب سے اصلاحی مرکز منتقل کئے جانے پر وزیر برائے اصلاح جیل خانہ جات مائیکل ٹبولو نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جبکہ معصوم بچی کے اہل خانہ نے بھی
قاتلہ کو سہولیات فراہم کرنے پر اسے انصاف کا قتل قرار دیا ہے۔انہوں نے حکام سے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں


متعلقہ خبریں