قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،10مارچ ، 2021،
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کارکردگی کے لحاظ سے مزید نیچے پہنچ گئے اور اب ان کا رینک چوتھا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پہلے نمبر پر ڈیوڈ میلان ہیں ایرن فنچ دوسرے اور لوکیش راہول تیسرے نمبر پر ہیں۔ بولرز میں افغانستان کے راشد خان پہلے تبریز شمسی دوسرے اور مجیب الرحمان تیسرے نمبر پر ہیں۔