قومی آواز : بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ہال آف فیم میں ظہیر عباس کی شمولیت پر انہیں مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کھیل دنیا کو متحد کرتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے ظہیر عباس کے بارے میں کہا کہ وہ کرکٹ کے زریعے ایک سفیر ثابت ہوئے۔
کینیڈین نیوز،25، اگست، 2020،