آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان سخت پریشان، اکیلے رہ گئے

قومی آواز
شوبز نیو ز، 11 اکتوبر ،2021
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کے ایک مقدمے میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کے کنگ خان سخت پریشان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کے کنگ خان نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے اور وہ نیند بھی کم لیتے ہیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے ان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست بھی مسترد کر دی ہے جس کے بعد سے شاہ رخ خان بہت پریشانی کا شکار ہیں اور اس وقت وہ خود کو بالکل اکیلا محسوس کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں