آزر بائیجان اور آرمینیا میں شدید جنگ جاری، آزربائیجان کی افواج کا کئی شہروں پر قبضہ

 

قومی آواز :باکو،
کینیڈین نیوز5،اکتوبر، 2020،
آزر بائیجان اور آرمینیا میں شدید جنگ جاری ہے اور دونوں ملکوں نے عالمی طاقتوں کی سیز فائرکی اپیلوں کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔تازہ ترین جنگی اطلاعات کے مطابق آزر بائیجان کی افواج مسلسل پیش قدمی کر رہی ہیں اور انہوں نے کئی شہروں پر قبضہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آرمینا نے آزر بائیجان کے دوسرے بڑ ے شہر گانجا پر حملہ کر کے اسے شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔


متعلقہ خبریں