آٹھ اسکولوں میں پڑھانے والا ٹیچر بچوں سے بد اخلاقی پر گرفتار، ٹورنٹو پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز5، اگست، 2020،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق ایک مقامی اسکول میں تعینات تینتالیس سالہ ٹیچر طاہر سیف الدین کو بچوں سے بد اخلاقی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم نے ایک بچے کو سوشل میدیا پر ورغلایا اور بعد ازاں جرم کا ارتکاب کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آٹھ سے زائد اسکولوں میں تعینات رہ چکا ہے اس لئے خدشہ ہے کہ اس نے ایسے کئی اور جرائم بھی کئیے ہوں گے ۔ دوسرے متاثرہ بچوں کی تلاش بھی کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں