آپریشن کے بعد مریضوں کے پیٹ میں سرجیکل آلات بھولنے کی اطلاعات میں تشویشناک اضافہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8نومبر ، 2019،
کینیڈین انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ انفارمیشن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق مختلف اسپتالوں میں آپریشن کے دوران مریضوں کے پیٹ میں سرجیکل آلات بھولنے کی اطلاعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پچھلے دو سالوں کے دوران اس طرح کے پانچ سو سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔


متعلقہ خبریں