قومی آواز :ارجنٹینا،
کینیڈین نیوز، 26نومبر، 2020،
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیگو میرا ڈونا ساٹھ سال کی عمر میں بیونس آئرس میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں چار ورلڈ کپ میں حصہ لیا اور 1986کے فٹبال ورلڈ کپ میں مغربی جرمنی کو ہرا کر عالمی کپ جیتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے اکیانوے عالمی مقابلوں میں چونتیس گول کئے۔ ان کی نومبر میں دماغی سرجری کی گئی تھی تاہم ڈاکٹروں کے مطابق ان کا انتقال دل کے دورے سے ہوا ۔