ارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنے والا ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،18جون،2021
لاہور پولیس نے معروف ترکی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے برانڈ ایمبیسڈر کی آڑ میں اداکار کے ساتھ فراڈ کیا اور انگین آلتان کو رقم دینے کا جھانسہ دے کر فرار ہو گیا تھاارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنے والا ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار تاہم پولیس نے کافی بھاگ دوڑ کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور دیگر غیر قانونی اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں